Yaqeen

یقین

یقین

* جب اسم اللہ ذات سے مرشد پر یقین کامل ہوجائے تو پھر راہِ فقر سے پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے۔
* راہِ فقر میں کامیابی کی کلید مرشد پر یقین ہے۔
* جو طالب مشاہدہ کے بعد بھی مرشد پر یقین نہیں کرتا وہ منافق ہے۔