Taqwa

تقویٰ

تقویٰ

* تقویٰ اصل میں قلب(باطن) کے اللہ تعالیٰ کے قریب ہونے کا نام ہے۔
* جس نے رمضان میں اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کر لیاگویا اُس نے اللہ تعا لیٰ کے اس حکم کی اتباع کر لی کہ روزے تو فرض ہی تمہیں متقی بنانے کے لیے کیے گئے ہیں۔
* تقویٰ قربِ الٰہی کا نام ہے۔
* تقویٰ دین کی اصل روح ہے۔