sultan-ul-faqr-Multi-media

شعبہ ملٹی میڈیا اینڈ ڈئزائن ڈویلپمنٹ

شعبہ ملٹی میڈیا اینڈ ڈئزائن ڈویلپمنٹ

سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے تعلیماتِ فقر کو دنیا بھر میں طالبانِ مولیٰ تک پہنچانے کے لیے ملٹی میڈیا ڈیزائن اینڈ ڈویلپمنٹ کا شعبہ قائم کیا ہے۔ اس شعبہ کے تحت انگلش اور ارود میں مندرجہ ذیل ویب سائٹس موجود ہیں اور انگلش ویب سائٹس پر ٹرانسلیٹر کے ذریعے دنیا کی ہر زبان میں ترجمہ کی سہولت دی گئی ہے۔

ویب سائٹس(Websites)

سلطان باھوؒ   (Sultan Bahoo)

سلطان العارفین  (Sultan  ul  Arifeen)

تحریک دعوتِ فقر (Tehreek  Dawat  e  Faqr)

 سلطان الفقر  (Sultan  ul  Faqr) 

(انگلش)

سلطان الفقر پبلیکیشنز  (Sultan ul  Faqr Publications )

(ماہنامہ سلطان الفقر)

خانقاہ  (Khanqah  )

سروری قادری مشائخ (Sarwari Qadri Saints)

ان ویب سائٹس پر موجود مشائخ سروری قادری کی تعلیماتِ فقر اور آن لائن (Online) دستیاب کتب و رسائل پڑھ کر دنیا بھر سے طالبانِ مولیٰ سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کی جانب متوجہ ہو رہے ہیں اور آن لائن بیعت کے ذریعے آپ مدظلہ الاقدس سے بیعت ہو کر اسمِ اللہ ذات اور فقر کی نعمت سے فیض یاب ہو رہے ہیں۔

سلطان العاشقین  (Sultan ul Ashiqeen)

اس شعبہ نے انگلش میں www.sultan-ul-ashiqeen.com اور https://sultan-ul-ashiqeen.net  اور اردومیں urdu.sultan-ul-ashiqeen.com کے نام سے بھی ویب سائٹس خصوصی طور پر تیار کی ہیں جو آن لائن موجود ہیں ۔ان  ویب سائٹس پر سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کے متعلق تفصیلات اور اُن کی تحریر کردہ کتب مہیا کی گئی ہیں تاکہ جو مریدین اور عقیدتمند آپ مدظلہ الاقدس کے متعلق جاننا چاہتے ہیں وہ ان ویب سائٹس کے ذریعے معلومات حاصل کر سکیں۔

ویڈیو ویب سائٹس (Video Websites)

اس کے علاوہ  ویڈیو ویب سائٹس بھی موجود ہیں :

 ان ویب سائٹس پر تحریک سے منسلک تمام پروگرام حمد ونعت، کلامِ باھُوؒ ، کلام مشائخ سروری قادری ،کلامِ اقبال،منقبتیں ، سالانہ عرس مبارک اور سلطان العاشقین سلطان محمد نجیب الرحمن کے تبلیغی دوروں کی تمام ویڈیوز دستیاب ہیں۔ اس کے علاوہ  سلطان الفقر ٹی وی ویب سائٹ پر تمام عارفانہ کلام جو ویڈیوز میں ہیں وہ آڈیوز میں بھی دستیاب ہیں اور میگزین، اہم مضامین، تصاویر اور کتب وغیرہ بھی اس ویب سائٹ سے آسانی سے مل جاتی ہیں ۔

اس کے علاوہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی بہت سی ویڈیو چینلز کام کر رہے ہیں:

یوٹیوب  YOUTUBE
Sultan ul Faqr . Sultan Bahoo Official
https://www.youtube.com/user/sultanulfaqrofficial

Sultan Bahoo Official TV
https://www.youtube.com/channel/UCgnjeqQRRJXUC8H_gLEZD1

Sultan ul Ashiqeen TV .Official Channel
https://www.youtube.com/channel/UCrcYq6I4X4AObhpczWXWTYQ

ڈیلی موشن DAILYMOTION
Sultan ul Faqr & Sultan Bahoo Official
https://www.dailymotion.com/Sultanulfaqrofficial

Sultan Bahoo TV| Official TV
https://www.dailymotion.com/sultanbahooofficialtv

Sultan ul Ashiqeen TV
https://www.dailymotion.com/sultanulashiqeenofficialtv

فیس بک FACEBOOK
Sultan-ul-Faqr.tv
https://www.facebook.com/SultanulFaqrTV
Sultan-Bahoo.tv
https://www.facebook.com/SultanBahoo.tv
Sultan-ul-Ashiqeen.tv
https://www.facebook.com/SultanulAshiqeen.tv

انسٹاگرام ٹی وی( آئی جی ٹی وی ) (INSTAGRAM TV (IG TV
Sultanulfaqrtv
https://www.instagram.com/sultanulfaqrtv

Sultanbahootv
https://www.instagram.com/sultanbahootv

Sultanulashiqeentv
https://www.instagram.com/sultanulashiqeentv

ٹیون۔ پی کے  TUNE.PK
Sultan Bahoo
https://tune.pk/SultanBahoo

(SOUNDCLOUD  (Audio Channel
Sultan ul Faqr
https://soundcloud.com/sultan-ul-faqr